باسکٹ بال میچ کے دوران کہنی لگنے سے کھلاڑی کا گردہ ضائع
آپریشن کے بعد سربیا کے کھلاڑی کا ناکارہ ہونے والا گردہ نکال دیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس:روبوٹ باسکٹ بال پلیئر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
کیو روبوٹ نے کئی میٹر کی دوری سے درست نشانہ لگاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی