ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 فٹبالر میں سے 4 بازیاب
جلد دیگر 2 مغوی فٹبالرز کو بھی بازیاب کروالیا جائے گا، حکام
لیبیا، انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب
انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
عمران ریاض کی جلد واپسی ہو گی، زاہد گشکوری
خبر کی صداقت کے بعد کہہ سکتا ہوں عمران ریاض خان بالکل ٹھیک ہیں
اوکاڑہ: ساتھیوں کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک
ڈاکوؤں کے قبضے سے2 شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
قبائلی ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 5 مغوی مزدور بازیاب
آپریشن میں کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید ہوئے ہیں۔
کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک،2 مغوی بازیاب
ملزمان اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، پولیس
پسند کی شادی کا بھیانک انجام
پولیس نے 16 سالہ مریم کو اس حالت میں بازیاب کرایا ہے کہ وہ اپنے پہلے خاوند کے بوڑھے ماموں کی مبینہ طور پر بیوی بن چکی ہے۔
مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل گھر پہنچ گئے
سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر شیخ ابراہیم خلیل کو نامعلوم مسلح افراد چمن کے مال روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔