ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

گلگت بلتستان کے اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

بارش اور دھند سے سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتے کے روز وسطی/جنوبی پنجاب اور بالائی سند ھ کے اضلاع میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گذشتہ روز سندھ ، بلوچستان، پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ کے اضلاع اور کشمیر میں کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی

اب محکمہ موسمیات بتائے گا کہ کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا اور بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت کیا ہو گی۔

ملک بھر میں موسلادھاربارش کی پیشگوئی

وفاقی دارالحکومت میں جمعرات کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم تاہم ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور کے اضلاع چند مقا مات پر بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

وفاقی دارالحکومت میں منگل کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں کہیں کہیں صبح اور رات کے وقت دھند پڑ سکتی ہے، محکمہ موسمیات

شدید سردی کی لہر، بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا

پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز