ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کے علاوہ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، مری سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے جنوبی حصوں میں شدید گرمی، مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد اور کشمیر کےمختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع  میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پنجاب میں مزید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے

پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر انتظامیہ چوبیس گھنٹے الرٹ ہے۔ 

کراچی میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

ماہی گیروں کو دو مارچ تک سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp