میرپورخاص، باراتی کھانا کھانے کے بعد اسپتال منتقل
شادی کا کھانا کھانے سے باراتیوں کو پیٹ میں درد اور الٹیاں شروع ہو گئیں۔
بلوچستان، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور بچہ بھی شامل ہے
فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال روانہ
قومی کرکٹر کا ولیمہ کل پھول نگر قصور میں ہو گا
بارات پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، باراتی اسپتال پہنچ گئے، متاثرین میں دولہا بھی شامل
شہد کی مکھیوں نے بارات پر اس وقت حملہ کیا جب ایک بچے نے شہید کی مکھیوں کے چھتے پر پتھر پھینک دیا۔
پہلے ووٹ پھر بارات، تین دولہے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے
بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچنے والے تینوں دولہا چچا زاد بھائی ہیں۔
شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم چادریں نچھاور
اہل علاقہ کی موجیں لگ گئیں اور وہ خوشی سے نہال ہو گئے ہیں۔
مٹی کھودنے والی کرین پر بارات
دلہے نےدلہن کے گاؤں کے قریب پہنچ کر اپنی شریک حیات کو بتایا کہ وہ بارات مٹی کھودنے والی کرین پر لا رہے ہیں
گھوڑا دلہے کو لے کر بھاگ گیا، ویڈیو وائرل
دلہے نے گھوڑے سے اترنے اور اسے روکنے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہا۔
بھارت: بارات کی آمد پر ہاتھی مشتعل ہو گیا
مشتعل ہاتھی کو دیکھ کر دولہا دلہن سمیت سب باراتی بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
گٹکا کھانا دولہے کو مہنگا پڑ گیا: دلہن کا شادی سے انکار، بارات واپس
دلہن والوں کی جانب سے باراتیوں کو ملنے والے تمام تحائف بھی واپس کرنے پڑے۔