باجوڑ کے 30 طلبا کے لئے چار روزہ مطالعاتی اور معلوماتی دورہ کا اہتمام
طلبا کو پشاورمیں قائم تاریخی عمارات اوراہم تعلیمی اداروں کا دورہ کروایا گیا
اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت، ڈبل سواری پر پابندی
اسلام آباد پولیس نے شہری چییکنگ کے دوران شناختی دستاویزات اپنے ساتھ رکھیں۔
باجوڑ خودکش دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
باجوڑ دھماکے کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا
سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون سے متعلق جعلی پوسٹ لگانے پر نوجوان گرفتار
قانون کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبریں پھیلانا جرم ہے، ڈی پی او باجوڑ
سانحہ باجوڑ کے پیش نظر کراچی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا
کراچی پولیس کو شہر بھر کی مساجد، مدارس، امام بارگاہوں میں انٹیلی جنس بڑھانے کا حکم جاری
مولانا فضل الرحمان کی دبئی سے واپسی، کسی بھی وقت پاکستان پہنچ جائیں گے
مولانا فضل الرحمان پاکستان میں اپنی جماعت کے قائدین اور رہنماؤں سے مسلسل رابطوں میں ہیں
باجوڑ میں فائرنگ، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان اور 3 شہری شہید
شہدا میں نائب صوبیدار اشتیاق اور ساہی کامران شامل ہیں، آئی ایس پی آر
باجوڑ :سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن،دہشتگرد کمانڈر مارا گیا
دہشتگرد غفور عرف جلیل، مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔
باجوڑ میں دھماکہ،2پولیس اہلکار شہید
دھماکہ راغگان ڈیم کے قریب ہوا