باجوڑ میں پولیس گاڑی بارودی سرنگ سے اڑا دی گئی ، 5 اہلکار جاں بحق ، 10 زخمی

پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جا رہے تھے ، بیلوٹ فرش کے علاقے میں نشانہ بن گئے

باجوڑ کی تحصیل خار میں دھماکا ، ایک شخص جاں بحق

دھماکے سے گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

ٹاپ اسٹوریز