اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کرپشن الزامات سے بری
اسپیکر ہاؤس کی تزئین و آرائش پر 3 کروڑ روپے ادائیگی میں بابر سواتی کا کردار نہیں تھا ، بھرتیاں قانون کے مطابق ہوئیں ، احتساب کمیٹی کی رپورٹ