بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20سیریز سے باہر ہوگئے

دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب وہ سیریز سے آؤٹ ہوئے

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی 20اسکواڈ میں واپسی

جب تک میں ہوں بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے، وسیم خان

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا امکان ہے، پی سی بی

عامر نے بابراعظم کو ویرات کوہلی سے بہتر کھلاڑی قرار دے دیا

 بابراعظم کی تکنیک بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی نسبت زیادہ اچھی ہے، نیٹ پر بائولنگ کرتے ہوئے سمجھ ہی نہیں آتا کہ انہیں کیسے آؤٹ کیا جائے، محمد عامر

تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے پر بابراعظم کا خصوصی فوٹو شوٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے پر بابراعظم کا خصوصی فوٹو شوٹ اور نئی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈکا اعلان، سرفراز کی واپسی

ٹیم میں 5اوپنرز، 9 مڈل آرڈر بیٹسمین، 3 وکٹ کیپرز، 5 اسپنرز اور10 فاسٹ باولرز شامل ہیں

بابراعظم قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

بابراعظم اب تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔

بابراعظم کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع

بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

زمبابوے سیریز میں کوشش ہو گی بہترین کھلاڑیوں کو موقع دیں، بابر اعظم

زمبابوے کے ساتھ سیریز سے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری ہو جائے گی، کپتان قومی ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے ٹیم

انگلش ویٹالٹی ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم نے گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی

بابر اعظم نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز