حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے مزار پہ سکھ یاتریوں کی حاضری
بھارت اور امریکہ کے 167 سکھ یاتریوں نے مزار پہ حاضری کے دوران بہشتی دروازے کی زیارت کی اور خصوصی عبادات انجام دیں۔