عید الاضحیٰ سے قبل کئی اے ٹی ایمز خراب، کئی میں کیش ختم
صارفین کے مطابق اے ٹی ایمز خراب ہونے کے بعد کئی بینکوں کی ہیلپ لائنز نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم انتہائی مقبول
اے ٹی ایم مشینوں سے 2 کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا۔
اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل
ڈکیتی کے دوران مسلح شخص نے خاتون سے بدتمیزی بھی کی۔
گوشت فراہم کرنے والی اے ٹی ایم مشینیں
جاپان کے کچھ علاقوں میں گوشت فراہم کرنے والی مشینیں لگا دی گئیں۔
ڈاکو باپ نے اپنے ہی بیٹے کو لوٹ لیا
بیٹے نے اہلخانہ سے مشورہ کرنے کے بعد والد کو گرفتار کروا دیا۔
بھارت میں اے ٹی ایم سے اب سونا بھی نکلے گا
ایک مشین میں 5 کلوگرام تک سونا رکھا جاسکتا ہے۔
ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، پرویز الہٰی
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔
پٹرول اسٹیشن پرپٹرول ہے نہ اے ٹی ایم میں کیش،محمد حفیظ سیاستدانوں پر برس پڑے
سیاسی فیصلوں سےعوام کا نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟
خبر دار!!!اے ٹی ایم ہیکرزکے نشانے پر
پنڈی بھٹیاں میں اے ٹی ایم سے ہیکرز 58 لاکھ روپے لے اڑے
17 سالہ نوجوان یوٹیوب سے جرائم کرنا سیکھ گیا
نوجوان اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والوں کی مدد کے بہانے ان کا کارڈ حاصل کرتا تھا۔
اداکارہ غانا علی نے اپنے شوہر کی ذرائع آمدنی بتا دی
شوہر سے متعلق افواہیں پھیلا کر ہمارے ذہنی سکون پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے، غانا علی
برطانیہ: خبردار ، اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں
اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور غیر معمولی یا مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوراً ہی متعلقہ ادارے کو آگاہ کریں، برطانوی شہریوں کے انتباہ
اے ٹی ایم کی رسید کی فیس؟
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اے ٹی ایم سے رسید لینے پر بینکوں نے چارجز لاگو کر دیے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی اے ٹی ایم سے محدود رقم نکالنے کی خبروں کی تردید
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں ، اسٹیٹ بینک
کراچی: 18 لاکھ روپے چرانے والا ملزم اے ٹی ایم کا کوڈ جانتا تھا
پولیس نے بینک ملازمین سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے سابق برانچ ملازمین کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا
پشاور: لیپ ٹاپ کی مدد سے33لاکھ روپے کی چوری
کارروائی کے دوران کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی گئی اور چوکیدار بینک کے اندر سوتا رہا، پولیس
اسلام آباد: اے ٹی ایم مشینوں کی ہارڈ ڈسک اور ڈی وی آر چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اے ٹی ایم کی ہارڈ ڈسک میں موجود ڈیٹا کی مدد سے لوگوں کی رقم نکالتا تھا، ترجمان اسلام آباد پولیس
کراچی: خاتون کی اے ٹی ایم سے منفرد چوری
چوری کی واردات پر بینک کے عملے سمیت سیکورٹی پہ مامور ادارے کے اہلکار بھی دنگ رہ گئے۔
صلاح الدین کے والد کے وکیل مقدمے سے دستبردار
صلاح الدین کے ورثاء کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
صلاح الدین قتل کیس: پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج
مبینہ طور پر اے ٹی ایم کارڈ چوری کرنے والے ملزم کے قتل کا مقدمہ دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا

