اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب
عائلہ مجید 180 ممالک میں اے سی سی اے کے لاکھوں اراکین کی قیادت کریں گی
اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات، چار پاکستانی طلبا کامیاب
پاکستانی طلبہ میں ارحم علی، اسامہ مہاریر، کومل باوانی اور محمد عمیر جان شامل ہیں
پشاور کی طالبہ کی اے سی سی اے میں خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن
ہونہار طالبہ کو نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا ۔