کورونا: وبا کو شکست دینے والے افراد کیلیلے ویکسین کی ایک خوراک کافی ہے، تحقیق
دوسری خوراک کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ہے۔
چین: ایک خوراک والی ویکسین، میکسیکو نے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی
چین کی ایک خوراک والی ویکسین کا تجرباتی مرحلہ پاکستان میں بھی مکمل ہو چکا ہے۔