ایکس کا تعطل بین الاقوامی نوعیت کا ہے، ترجمان پی ٹی اے

پاکستان کے انٹرنیٹ گیٹ ویز میں کوئی تکنیکی خرابی نہیں۔

ایلون مسک کی اوپن اے آئی خریدنے  کی بولی:  شکریہ ، ایکس بیچنا چاہیں تو بتائیں ، سام آلٹمین

مسک نے اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو 97.4 ارب ڈالر کی پیشکش جمع کرا دی ، امریکی اخبار

حکومت نے ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

پابندی آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ،آزادی اظہار رائے پر قانون میں کچھ پابندیاں ہوتی ہی ،وزارت داخلہ کا سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع

گوگل نے جی میل سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا

پوسٹ میں لکھا تھا کہ کمپنی جی میل کے متعلق ایک اہم معلومات شیئر کرنا چاہتی ہے۔

ملک بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروس بحال ہونے کے بعد دوبارہ متاثر

صارفین کو ویب سائٹ ڈاؤن ہونے کے باعث رسائی حاصل نہیں

پاکستان میں ایکس(سابقہ ٹویٹر) کی سروس بحال ہونا شروع

ہفتے کی رات 9 بجے سےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ کی سروس تعطل کا شکار ہو گئی تھی

یورپی یونین کا ایکس کیخلاف کارروائی کا اعلان

ایکس کی جانب سے اشتہارات کی شفافیت کو یقینی نہیں بنایا گیا۔

ایکس وائرس کورونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین صحت

نیا وائرس 1919-1920 کے تباہ کن ہسپانوی فلو جیسا ہو سکتا ہے، ماہرین صحت

ٹوئٹر صارفین اب پلیٹ فارم استعمال کرنے کی فیس بھی دیں گے

فیس وصول کرنے سے ایکس پر موجود بوٹ اکاؤنٹس کے مسئلے سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک

X اب صارفین کا بائیومیٹرک ڈیٹا بھی حاصل کرے گا

X کی نئی پرائیویسی پالیسی 29 ستمبر 2023 سے لاگو ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز