مری ایکسپریس وے حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 28 افراد زخمی

موٹروے پولیس نے بتایا کہ مری بس حادثہ صبح 4 بجے ظفر موڑ کے قریب پیش آیا۔

اسلام آباد دھند میں گم ہو گیا

سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک سست روی کا شکارہے

اسلام آباد: ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک جام ہو گیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

اسلام آباد ایکسپریس وے توسیعی منصوبہ، کورال سے روات کام کا آغاز

آئی جے پی روڈ بحالی منصوبے پر آئندہ چند ہفتوں میں کام کا آغاز کر دیا جائے گا، ڈی سی اسلام آباد

مری میں شدید برفباری: سیاحوں کی 900 گاڑیاں پھنس گئیں، لوگ امداد کے منتظر

چار گھنٹوں سے تقریباً 900 سیاحوں اور مقامی باشندوں کی گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں اور اندر بیٹھے افراد سخت سردی میں بری طرح ٹھٹھر رہے ہیں۔

سینٹورس مال، صفا گولڈ اور شفا اسپتال کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات

قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیئرمین این اپچ اے، چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام پر شدید اظہار برہمی کیا اور سخت ریمارکس دیے۔

آرمی چیف کا ایکسپریس وے پر زیلم کوٹ ٹنل کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس وے پر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا

ٹاپ اسٹوریز