کراچی ایڈ منسٹریٹر کی تعیناتی کا فیصلہ سندھ کابینہ کرے گی، وزیراعلیٰ
اس ضمن میں کسی سے مشورہ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سید مراد علی شاہ
سندھ میں یکم ستمبر کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کردیے جائیں گے، ناصر شاہ
کراچی کا ایڈمنسٹریٹر اچھی شہرت کا حامل ہو گا، صوبائی وزیر بلدیات

