عید کے 3روز گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک آسکتے ہیں، گورنر کے پی کے
کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن میں کورونا کی تشخیص
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
کراچی: صحافی ولی بابر پر گولیاں چلانے والا گرفتار
مجرم ذیشان عرف شانی نے چار قتل کا اعتراف کیا ہے، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور کراچی پولیس کے سربراہ غلام بنی میمن کی پریس کانفرنس
عزیز میمن قتل: جے آئی ٹی نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازت طلب کرلی
پولیس نے اس قدر کام نہیں کیا جتنا کیا جانا چاہیے تھا، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا اعتراف