کراچی کی ترقی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو
کیماڑی سے سہراب گوٹھ تک کراچی کے ہر علاقے پر خصوصی توجہ دی جائے، چیئرمین پی پی کی ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو ہدایت
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹرکراچی لگا دیا گیا
وہ ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ کو ترقیاتی پورٹ فولیو سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔