ایچ آئی وی کی پہلی ویکسین، یورپ میں فروخت کی اجازت مل گئی
یورپی ایجنسی نے ویکسین کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی موثر قرار دیا ہے۔
ایچ آئی وی، دوسری ویکسین کی آزمائش بھی ناکام ہو گئی
امریکی دوا ساز کمپنی جانسن ایںڈ جانسن کی کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔
ایڈز کنٹرول پروگرام ناکام ہونے پر ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے، خرم شیر زمان
صوبائی وزیر صحت عذرہ پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں ایڈز کے مرض میں کمی آ رہی ہے اور لوگ اب ٹیسٹ کرانے آ رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ: ایچ آئی وی کو روکنے کے لیے ایک ارب کا فنڈ قائم
حکومت سندھ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ مل کر ایچ آئی او کو کنٹرول کرنے کے لیے ستمبر میں ڈونر کانفرنس بلائے گی۔
سندھ:ایڈز کے مریضوں کی امداد کیلئے ایک ارب روپےکا فنڈ قائم
وزیر اعلی سندھ نے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری کے علاوہ نگرانی کے لیے چھ رکنی کمیٹی کی منظوری بھی دی ہے۔
پنجاب میں ایچ آئی وی کے 8ہزار 308 کیسز ہیں ، ترجمان ایڈز کنٹرول پروگرام
پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے صوبے میں ایچ آئی وی کیسز میں اچانک اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
پنجاب کے پانچ اضلاع میں ایچ آئی وی نے پنجے گاڑ رکھے ہیں
5 اضلاع میں تقریباً تین ہزارسے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اہل علاقہ اور سماجی شخصیات کا ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ
قومی ادارہ صحت کی ٹیم سندھ کے ایڈز سے متاثرہ علاقےکیلئے روانہ
قومی ادارہ صحت نے ایچ آئی وی سے بچاؤاور روک تھام کے لیے ہدایت نامہ بھی جاری کردیاہے
سندھ میں ایڈز، عالمی ماہرین کا وفد آج لاڑکانہ پہنچے گا
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ادویات محکمہ صحت سندھ کو فراہم کر دی گئیں۔
’سندھ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے‘
سندھ میں فائر فائٹنگ ہورہی ہے۔ ہمیں احساس ہوگیا تھا کہ اس معاملے میں عالمی مدد کی ضرورت تھی تب ہی عالمی ادارے صحت کی ٹیم کو بلایا گیا۔