سائبر حملہ آور کمپنیوں کی موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری میں ملوث
مالویئر انفیکشن صارفین کے لیے تباہ کن نتائج پیدا کر سکتے ہیں، ماہرین
اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
ایپس گوگل پلے سٹور پر مفت وی پی این کے بھیس میں موجود ہیں ، ماہرین
گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ
گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس اگلے چند ہفتوں میں بند کر دی جائیں گی۔
گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ
مذکورہ سروس پہلے ہی سمارٹ ٹی وی سے ہٹا دی گئی ہے اور جلد ہی اسے فون سروس سے بھی ہٹا دیا جائے گا
پاکستانی ڈیجیٹل ایپس کو 4 ارب مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا، گوگل
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی آئی ٹی برآمدات دو فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔
حکومت گوگل کو ادائیگی پر راضی، ایپس بند نہیں ہوں گی
موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی معطل نہیں ہو گی۔
امریکی صدر نے چینی ایپس کیخلاف حکم نامہ واپس لے لیا
چین سے منسلک ساف ویئر ایپلیکیشنز کا جائزہ لیں گےوائٹ ہاؤس
اینڈرائیڈ موبائل صارفین کیلئے11اپیلیکیشنز خطرناک قرار
مذکورہ اپیلیکیشنز میں سیکیورٹی نقائص پائے گئے ہیں جس کے باعث ہیکرز موبائل فون کے تمام پاس ورڈز حاصل کرسکتے ہیں
ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے
لاہور میں پولیس نے ڈیجیٹل ناکے لگا دیے
لاہور شہر کے سات داخلی اور خارجی راستوں پر ای پولیس پوسٹ ایپ سے شہریوں کی چیکنگ کی جانے لگی۔