ایٹمی اور طاقتور عسکری قوت والا ملک کبھی کسی کا غلام نہیں ہو سکتا، اسد عمر
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے سے اوپر تیل کی قیمتیں ہو گئیں، پی ٹی آئی رہنما
جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل، وزیراعظم کا 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ
وفاق، چاروں صوبوں، آزادکشمیراورگلگت بلتستان کی حکومتوں کے ساتھ مل کر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا
مریم نواز ایٹمی قوت بنانے والوں کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر بار میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے۔
یوم تکبیر، جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا
پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔