صدیق خان بلوچ کو جہانگیر ترین پر بڑی برتری حاصل
این اے 155 لودھراں کے 238 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
پی ٹی آئی کا امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار
جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔