تعمیراتی میٹریل مہنگا ، سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا
سیمنٹ 1360 روپے بیگ، 1 ہزار اول درجہ اینٹ 15 ہزار 200 کی ملے گی
اسلام آباد انتظامیہ اینٹوں کے بھٹوں کو ماحول دوست بنانے کیلئے سرگرم
بھٹے فضا میں انتہائی زہریلا دھواں خارج کر کے بے پناہ آلودگی کا سبب بن رہے، ماہرین
اپنا گھر بنانا خواہش تک محدود، اینٹ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اینٹ کی قیمت فی ہزار 15 ہزارروپے تک پہنچ گئی