مجید اچکزئی کی بریت: جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کے لواحقین کی انصاف کی اپیل
جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کے والدین اور بھائی کا کہنا ہے کہ مجید اچکزئی کو بری کرکے ہمارے زخموں پر نمک پاشی کی گئی