ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب رات گئے نشتر اسپتال پہنچ گئے، غفلت پر ایم ایس معطل
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھی وارننگ جاری کر دی گئی۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، چار آپریشن تھیٹرز بند
آئندہ ایک یا دو دن کے اندر آپریشن تھیٹرز کو فعال کر دیا جائے گا، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر محمد تحسین
برفباری کے دوران فیملیز کے ساتھ سفر سے گریز کریں، ایم ایس مری اسپتال
اسپتال کے چاروں اطراف موجود سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی ہم نیوز سے بات چیت
بہاول وکٹوریہ اسپتال: خواتین کے جینز اور اونچی ہیل پہننے پر پابندی
ایم ایس ڈاکٹر محمد یونس کی جانب سے جاری کردہ ڈریس کوڈ کے تحت خواتین اسٹاف کیلیے دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس: ناقص انتظامات پر لاہور کے ایم ایس سروسز اسپتال تبدیل
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہو چکی ہے۔
نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا
پانچویں میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کے پہلے کیے گئے علاج کی رپورٹس مانگ لی ہیں۔
بےنظیر اسپتال ایم ایس کی معطلی کے خلاف احتجاج
ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے معطلی کے خلاف احتجاج کیا، ذرائع
کراچی سول اسپتال میں 300 اسامیوں کے لیے دس ہزار سے زائد امیدوار
کراچی کے سول اسپتال میں ایک سے پانچ گریڈ تک کی 300 خالی اسامیوں کے لیے اتوار کا دن چنا گیا اور ایک ہی روز میں تمام انٹرویو مکمل کرنے کا اعلان ہوا