ایمریٹس گروپ کی جانب سے سینکڑوں افراد کی بھرتی کرنے کا اعلان
ایمریٹس اپنی دو ذیلی کمپنیوں ایئر لائن اور ہوائی اڈے کیلئے سینکڑوں افراد کی خدمات حاصل کرے گا
ایمریٹس اور اتحاد ایئرویز میں معاہدہ، ایک ٹکٹ پر زیادہ مقامات کے مواقع
معاہدے کے تحت مسافر دبئی یا ابوظبی کے لیے سنگل ٹکٹ بک کر سکیں گے اور کسی دوسرے ایئرپورٹ سے واپس آ سکیں گے۔
ایمریٹس ایئرلائن کی پہلی پرواز کے پاکستانی کیپٹن فضل غنی میاں کا انتقال ہو گیا
مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔
دنیا کی سب سے “اونچی” شوٹنگ
فضائی کمپنی ایمریٹس کی تشہیری مہم میں ماڈل برج خلیفہ کی چوٹی پر چڑھ گئیں
ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں
ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے