ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا
مجھے Multiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔
مجھے اپنا چہرہ بالکل پسند نہیں، ایمان علی
مجھے اپنے چہرے کے خدوخال بالکل پسند نہیں ہیں، جب لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں تو حیران ہوتی ہوں۔
فریحہ الطاف نے ایمان علی پر شدید تنقید کیوں کی؟
’میں ایمان علی کے رویے پر حیران و پریشان ہوں، انہوں نے نہ صرف ماڈلز کی تضحیک کی ہے بلکہ ماہرہ خان اور فواد خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔‘
مر کے بھی چین نہ پایا۔۔۔ اداکار عابدعلی کی بیٹی نے سوتیلی والدہ پر الزام لگادیا
رابعہ نورین نے ہدایات دی ہیں کہ وہ اور ان کی بہنیں اپنے ہی والد کی تدفین میں شرکت کے لیے ان کے گھر نہ آئیں۔
اداکار عابد علی اسپتال منتقل
معروف اداکار کی صاحبزادیوں رحما علی اور ایمان علی نے اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ والد کی طبیعت گزشتہ دو ماہ سے بہت خراب ہے
ایمان علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز
،اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ساتھی فنکاروں کے ہمراہ کل رات ڈھولکی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار
38 سالہ اداکارہ نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے شوہر بابر بھٹی کے ہمراہ اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی