جیف بیزوس کا لمبی زندگی جینے کا خواب
ارب پتی جیف بیزوس ایسی بائیوٹیکنالوجی فرم کو فنڈز دے رہے ہیں جس کا مقصد عمر کو بڑھانا ہے
ایمازون کے مالک جیف بیزوس ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان
معروف امریکی جریدے فوربز کے مطابق جیف بزوس کی دولت271 کھرب روپے کےقریب ہے