ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
گھریلو سلنڈر کی قیمت 2ہزار 838 روپے مقرر
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
گھریلو سلنڈر 37 روپے 80 پیسے سستا
ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے کلو اضافہ
سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے، لاہورسمیت دیگر شہروں میں 350 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے
پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی، گھریلو سلنڈر 2 ہزار 600 کا ہو گیا
جون میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2581 روپے 35 پیسے کا تھا۔
ایل پی جی کی قیمت میں 3.96 روپے فی کلو گرام کا اضافہ
اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 3.96 روپے فی کلوگرام اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا