ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان
ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا
ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال کی کمی کا نتیجہ، انڈس موٹرز پلانٹ بند ہو گیا
اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا، انڈس موٹرز
ایل سیز نہ کھلیں، پاکستان میں اعضا کی پیوندکاری متاثر
اعضا کی پیوندکاری کے دوران استعمال ہونے والی دوا کی ملک بھر میں شدید قلت ہو گئی