شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے
عدم حاضری اور استثنیٰ کی درخواست دائر نہ کرنے پر وارنٹ جاری کیے گئے تھے
اب نیب والا مذاق اور تماشا برداشت نہیں کیا جاسکتا، شاہد خاقان عباسی
احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ ہو گیا
نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر ایل این جی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا
ترمیمی آرڈیننس کے بعد ریفرنس بنتا ہی نہیں ، وکلا شریک ملزمان
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان کی شیخ رشید کو بطور گواہ طلب کرنے کی استدعا
گواہان کو ترتیب سے طلب کیا جائے، پہلے نمبر پر موجود گواہ شیخ رشید کو پہلے بلایا جانا جائے، درخواست
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کیخلاف فوری فرد جرم عائد کرنے کی نیب کی استدعا مسترد
نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی