اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست
ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں سے پولیس کے 71 اور ایف سی کے 11 اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں، آئی جی اسلام آباد کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش
طورخم سرحد پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ
طورخم سرحدی گزرگاہ بدستور بند
گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات، وفاق کی منظوری
تحریک انصاف نے آج گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے
پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کوئی بھی سرکاری افسر یا اہلکار آئین کے برعکس کسی عمل کا حصہ نہ بنے، وزیر داخلہ
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کی تیاریاں شروع
صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار طلب کر لیے گئے ہیں، ذرائع
’’پنجاب میں داخلے سے روک کر دکھاو’’ وزیر داخلہ کی گورنر راج لگانے کی دھمکی
وزارت داخلہ نے سمری پر کام شروع کر دیا ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کی تو سختی سے نمٹیں گے
اسلام آباد میں فسادی مارچ کو کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی تنخواہیں پنجاب اور کے پی کےمساوی کرنے کا فیصلہ
بلوچستان: دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید، میجر ، سپاہی زخمی
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
آزادکشمیر الیکشن: وفاق کا رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
سات ہزار 200جوان تعینات کیے جائیں گے
بلوچستان میں ایف سی پر حملہ،5جوان شہید
حملہ سبی کے علاقے سنگان میں ہوا