ایف آئی اے نے اسد عمر کو طلب کر لیا
پی ٹی آئی رہنما کو 25 مئی کو پیش ہونے کا حکم
ائیرپورٹس پر وی آئی پی شخصیات کو پروٹوکول دینے پر پابندی لگا دی گئی
ایف آئی اے نے پروٹوکول پر پابندی غیرقانونی کاموں کے خدشات کے پیش نظر عائد کی
منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی جانب سے سیلمان شہباز بے گناہ قرار
سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور کسی قسم کے کک بیکس کے ثبوت بھی نہیں ملے۔
مبینہ حراست: مونس الہیٰ کے دوست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب فریق
اعظم سواتی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی درخواست منظور
کسی ٹرینڈ میں ٹویٹ کرنے سے جرم سرزد نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق ہی بنایا، جسٹس بابر ستار
ایف آئی اے کو ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے شیڈول میں ترامیم سے متعلق سمری کی منظوری دی۔
مذاکرات الیکشن کی تاریخ پر کریں تو کرنے چاہئیں،شیخ رشید
سیاستدان اپنے راستے نہیں بند کرتا
ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی
اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اعظم سواتی کے مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی