پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
فائنل میں مالدیپ کے 35 کے مقابلے میں 60 گول کئے
پاکستان نے ایشین چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دےکر چوتھی کامیابی حاصل کرلی
ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی
فائنل میں مالدیپ کے 35 کے مقابلے میں 60 گول کئے
ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی