داعش کی خلافت ختم: شامی فورسز نے آخری ٹھکانہ بغوز آزاد کرا لیا
عرب میڈیا کے مطابق بغوز کے نواحی پہاڑی سلسلے میں ایس ڈی ایف اور داعش کے بچے کھچے جنگجوؤں کے درمیان ابھی لڑائی جاری ہے۔
داعش کو شکست نہیں ہوئی،بدستور خطرہ ہے، جرمن چانسلر
شدت پسند تنظیم اب چھوٹے چھوٹے گروہوں میں تقسیم اور غیرمنظم جنگجو تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے۔
داعش سے تعلق کا الزام، چار ملزمان عراق منتقل
بیروت: امریکہ نے داعش کے ساتھ تعلقات کے الزامات کی بنیاد پر چارغیرملکیوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے۔