لاہور : مبینہ گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
شفیق آباد میں مبینہ طور پر اویس نے فائرنگ کرکے 60 سالہ والد ریاض اور دو بہنوں سدرہ و مریم کو جاں بحق کردیا جب کہ بھائی کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔
احتجاج کے نام پہ زندگی داؤ پر نہیں لگانے دے سکتے،ڈی سی اسلام آباد
انتہائی سیریس نوعیت کے تھریٹس موجود ہیں اس وجہ سے ریڈ زون کی سڑک کو کھلوایا گیا۔
دارالامان سکھر سے خاتون پراسرار طور پر لاپتہ
رضیہ شیخ نامی خاتون چند ماہ قبل سیاہ کاری کے الزام کے بعد پناہ کے لیے دارالامان پہنچی تھی۔