حکومت کا مسیحی برادری کو ایسٹر سے قبل تنخواہیں دینے کی ہدایت
مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔
کورونا کیسز میں اضافہ: جرمنی میں ایسٹر پر سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ
ملک میں نافذ موجودہ لاک ڈاؤن میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔
وزیر اعظم کی عیسائی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد اور اہم پیغام
وزیر اعظم نے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔
کے پی: گرجا گھروں میں 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی
محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مسیحی برادری کو گھروں پر عبادات کرنے کی ہدایت
سری لنکا بم دھماکے، اقلیتوں کو مشکلات کا سامنا، کاروبار ٹھپ
سری لنکا کے شہر نیگمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سے پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
سری لنکن حملوں میں ملوث مشتبہ شخص زہران ہاشم نے بھارت میں تربیت لی
ذرائع کا دعوی ہے کہ بھارت نہ صرف اب دہشتگردوں کی سب سے پسندیدہ تربیت گاہ ہے بلکہ داعش کے دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز بھی بن چکاہے۔
سری لنکا: ایسٹر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 359 ہو گئی
ہلاک ہونے والوں میں 39 غیر ملکی اور45 بچے بھی شامل ہیں
سری لنکا دھماکے: ہلاکتوں کی تعداد 290 ہوگئی
ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 35غیر ملکی بھی شامل
اسد عمر سرمایہ ہیں انہیں منانے جاؤں گا، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ عمران خان ان کے ساتھ ہیں۔
سری لنکا: ایسٹر کے دن 8 دھماکے، ملک بھر میں کرفیولگادیا گیا
دھماکوں میں 207 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہیں