ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
چینی ویکسین سائنوفارم کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ میں 6 لاکھ 80 ہزار ڈوزز شامل
ناروے: ایسٹرا زینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین ترک کرنے کی سفارش
حکومت کے مقرر کردہ کمیشن نے کہا کہ ناروے کو ضمنی اثرات کے خطرہ کی وجہ سےدونوں کمپنیوں کی تیار کردہ ویکسین کو شہریوں کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے