وزیر اعلی مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے پانچ سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا

پرائمری سکول ہیڈز کو 32298 کمپیوٹر ٹیب اورسرکاری سکولوں کے 3لاکھ بچوں کی گوگل سرٹیفیکیشن کیلئے معاہدے کی اصولی منظوری

مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز بارے 5سالہ پلان کا شیڈول طلب کر لیا

سرکاری اسکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کوہر صورت بہتر کرنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز