پاکستان کو تاریخ کے سب سے بڑے تجارتی خسارے کا سامنا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
آئی ایم ایف کے پاس جانا ضروری ہے،ماہر معاشیات
شیخ رشید کو نواز شریف کی رہائی کیلئے بیرونی مداخلت کا خدشہ
شہباز شریف کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا جو مجھے قبول نہیں، وفاقی وزیر ریلوے
بلوچستان کو لاپتہ افراد سمیت دیگر مسائل کا بھی سامنا ہے، وزیراعلی بلوچستان
جمہوریت کی بہتری کے لئے ہمیں عوامی مسائل پر توجہ دینا ہو گیاور سیاست دانوں کو مسائل کے حل کے روڈ میپ دینا ہو گا، جام کمال