امریکی وفد کی پاکستان آمد پر جسمانی تلاشی سے روک دیا گیا

کورونا ٹیسٹ نہیں ہوگا، تصاویر بنانے پر بھی پابندی

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم بیٹی کے ہمراہ اٹلی جا رہے تھے، ذرائع

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال ہو گیا

جلد ہی کابل سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز کر دیا جائے گا، حکام

کتے کہیں کے: رن وے پہ رن، لے اڑی گن

شہر قائد کراچی کے ایئرپورٹ کے رن وے پر کتے گھومنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ میں داخل، پوزیشن سنبھال لی

کابل ایئرپورٹ کے فوجی حصے کے تین اہم مقامات امریکی فوج نے خالی کردیے ہیں، طالبان رہنما عبدالحمید حماسی

کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں ایک اور بےضابطگی کا انکشاف

اسلام آباد ایئرپورٹ کے اے ٹی سی ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا، رپورٹ

سلمان خان کو ایئرپورٹ پہ روکنے والا افسر ہیرو بن گیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھارتی آفیسر کے اقدام کو سراہنے کا سلسلہ جاری ہے۔

افغانستان: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا

پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ مسافروں کو لے کر آج ہی اسلام آباد واپس پہنچ جائے گا۔

لیبیا: کرنل قذافی کے طیارے کی 10 سال بعد اڑان، وزیراعظم نے استقبال کیا

کرنل معمر قذافی کے نجی طیارے ایئر بس-340 نے لینڈنگ سے قبل تمام اہم تاریخی عمارات و مقامات کا نچلی پرواز کر کے چکر لگایا۔

ٹاپ اسٹوریز