پرویز مشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا
پرویز مشرف کی والدہ دبئی اور والد کراچی میں مدفون ہیں
کراچی: علی محمد مہر کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج
درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان گھر سے پانچ موبائل فونز، پانچ تولہ سونا اور ملازمین سے ایک لاکھ روپے کی نقدی بھی چھین کرلے گئے ہیں۔
سانحہ ساہیوال: خلیل کے لواحقین نے بیان ریکارڈ کرا دیا
متاثرہ فیملی نے حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا، وکیل