اسلام آباد: عدالت آج پی ٹی آئی کی خواتین اراکین اسمبلی کے متعلق فیصلہ سنائے گی
ملیکہ بخاری، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کی نااہلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔
پنجاب حکومت میں کام کرنے کی نیت اور قابلیت نہیں، چیف جسٹس
صوبائی حکومتیں کچھ کام نہیں کررہی آپ لوگ صرف وقت گزارنے کا انتظار کررہے ہیں، چیف جسٹس