خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس اہلکار شہید
لالا کنڈائو پوسٹ کو رات گئے نشانہ بنایا گیا ، جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار
لکی مروت، پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ
فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی
ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 فوجی جوان شہید ،3دہشتگرد مارے گئے
علاقے کو سیل کر دیا گیا ،پاک فوج کا آپریشن جاری
لکی مروت: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، چار اہلکار شہید
نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
اسلام آباد: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
شہید پولیس اہلکاروں میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔
لورالائی میں ایگل فورس پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 افراد زخمی
ایک حملہ آور فائرنگ میں مارا گیا، دوسرے نے خود کو اڑالیا