بنوں: سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، سب انسپکٹرسمیت 3 اہلکارشہید
جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، آر پی او اور ڈی پی او کی اسپتال آمد
سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید، 2زخمی
ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان پولیس