اولین کوشش ہے کہ عوام دشمن بجٹ کسی قیمت پر منظور نہ ہونے دیا جائے، شہباز شریف
ہم نے آج تک قوم کو جو بھی بتایا ہے، وہ سچ ثابت ہوا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیش ہونے سے قبل ہی بجٹ مسترد کردیا
آئی ایم ایف حکومت قومی معاشی مفادات پر سودے بازی کر چکی ہے۔ عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب