پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کا ناٹک کیا، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کا حقیقی جمہوریت کے لئے جد و جہد کا دعویٰ کھوکھلاہے، منحرف پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کو فوری طور پر منجمد کیا جائے، اکبر ایس بابر
190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے نے پی ٹی آئی والوں کی قلعی کھول کررکھ دی ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ
غیرملکی اکاونٹس استعمال کرکے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا فیصلہ
ساڑھے 8 لاکھ پی ٹی آئی ممبران میں سے 940 نے ووٹ دیے۔
ہم 5فروری کو دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرائیں گے ،چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی
اکبر ایس بابرآئیں رابطہ پر پارٹی نمبر دکھائیں تو خود نومینیشن پیپرز دوں گا ، روف حسن
سپریم کورٹ نے آج تاریخی فیصلہ سنایا، اکبر ایس بابر
تحریک انصاف کو رول ماڈل بننا تھا جس کی طرف ایک قدم اٹھایا ہے۔
پی ٹی آئی کے وکلا میرے خلاف کھلم کھلا جھوٹ بول رہے ہیں، اکبر ایس بابر
وکلاء کے جھوٹ بولنے پر پاکستان بار کونسل میں بھی درخواست دیں گے، بانی رہنما پاکستان تحریکِ انصاف
اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد
الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 واضح ہے، دوبارہ الیکشن کو بھول جائیں، ممبر الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ تھا ، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیا ستدانوں ،پھر اے ٹی ایم اور اب وکلا کے حوالے کردیا گیا