اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا، مریم نواز

ہاؤسنگ پراجیکٹ کے اجرا سے لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا اور لاکھوں خاندان بہتر زندگی گزار سکیں گے، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر’ پراجیکٹ کے تین ماڈلز کی اصولی منظوری دیدی

پروگرام کے کیلئے خصوصی پورٹل تیارکیا جائے گا، خواہشمند افراد گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرا سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز