پاکستانی ڈاکٹر نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے،اٹارنی جنرل کا خط
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج و دل کے سرجن ڈیوڈ آر لارنس کو ان کی صحت سے متلعق خط لکھ دیا۔
وفاقی حکومت کا نوازشریف کے معالجین کوخط لکھنے کا فیصلہ
ڈاکٹرلارنس اورڈاکٹرشال سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی جائینگی۔
فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، عدلیہ کی تعظیم سب پر لازم ہے، وزیراعظم
اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو اہم کیسز کےحوالے سے بریف کیا