ٹی20: پاکستانی جیت کا جشن منانے پر 3 کشمیری طلبہ، ایک استاد گرفتار
سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آگرہ کے انجینئرنگ کالج سے گرفتار کیے گئے کشمیری طالبعلموں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت: تاج محل، سیاحوں کے لیے دوبارہ کھولنے کافیصلہ واپس
تین ماہ کی بندش کے بعد تاج محل کو سیاحوں کے لیے چھ جولائی سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
تاج محل میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی
اسلام آباد: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے تاج محل کے احاطے میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔